اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں ل لیے اشعار کا بہترین تحفہ
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے
محب ارد ایپ کے ریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثال اور ہر دل عززی ہیں
چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. اشعار کو لائک کریں
2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. اپنی رائے دیں
5. شعر تلاش کریں
6. آف لائن پڑھیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر دیکھتے ہیں
اگر آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ ریں اور ہم آپ و اس ایپ معیں اشعار پوسک اریں
Aramak için tıklayınız.